-
افغانستان کی وزارت دفاع کی ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر ایک بار پھر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر ایک بار پھر تاکید کی ہے-
-
پاک افغان سرحد پر نگرانی بڑھانے کا مطالبہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ملک میں ہونے والے ستانوے فی صد دہشت گردانہ حملے افغانستان کے ذریعے انجام پاتے ہیں۔
-
افغانستان پر امریکی حملوں پر ہیومن رائٹس واچ کی تشویش
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغانستان پر جاری امریکی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں القاعدہ کا ایک اہم کارکن ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵افغانستان کے صوبے پکتیا میں افغان فوج کی کارروائی میں القاعدہ دہشت گرد گروہ کا ایک سینیئر رکن عمر خطاب ہلاک ہو گیا ہے
-
منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کےدارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی منشیات کے خلاف عالمی پارلیمانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداورا میں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور پاکستان کے درمیان ڈو مور اورنو مورکی سرد جنگ
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے دورہ پاکستان سے قبل ہی ڈو مور کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
جنگ افغانستان کے مسئلے کا حل نہیں
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل ہوگا ۔
-
افغانستان کے ساتھ بھرپور تعاون پر تاکید
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے مسائل کے حل سے متعلق ہارٹ آف ایشیا اجلاس کا اختتامی بیان
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴افغانستان کے سیکورٹی و اقتصادی مسائل کے حل میں مدد کے عنوان سے باکو میں ساتویں ہارٹ آف ایشیا اجلاس، ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کی بات درست نہیں
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸پاکستان کے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کی بات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کی کارروائیاں سرحد پار سے کی جا رہی ہیں۔