-
افغانستان، ضلع جانی خیل پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸طالبان نے شدید جھڑپ کے بعد ضلع جانی خیل پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں سعودی ریشہ دوانی
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں تکفیریوں کے انسانیت سوز جرائم
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سرپل قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴افغان پارلیمنٹ میں صوبہ سرپل کے عوامی نمائندے نے، میرزا اولنگ نامی علاقے میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو جنگی جرم اور نسل کشی قرار دیا ہے۔
-
افغان صدر کا دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اس ملک کے شمالی صوبے سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کے باشندوں کے قتل عام کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا انتقام لے کر رہے گی-
-
افغان علاقے میرزا اولنگ میں عام شہریوں کے قتل عام کی ایران کی جانب سے مذمت
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبہ سرپل میں دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کی مذمت کی ہے
-
افغانستان کے علاقے میرزا اولنگ علاقے میں دہشت گردوں کے ہولناک جرائم
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳افغان فوج نے صوبہ سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کو طالبان اور داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں دہشت گردوں نے دوسو سے زائد یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے تاہم ابھی بھی ایک سو عام شہری دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں جن میں بیشتر تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے
-
افغانستان:235 یرغمالی رہا 60 جاں بحق
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے 235 یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ سرپل میں عام شہریوں کے قتل عام کا خدشہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷افغانستان کے صوبہ سرپل کے گورنرنے کہا ہے کہ طالبان کے عناصر اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے علاقے میں عام شہریوں کا بڑے پیمانے پر قتل عام کرسکتے ہیں۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پاکستان کے نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے تاکہ نئی دہلی اور کابل کے ساتھ اسلام آباد کی کشیدگی کو کم کیا جاسکے۔