-
قندھار میں امریکی فوج کے قافلے پرحملہ، متعدد ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں امریکی فوجیوں کے قافلے پر خود کش کار بم دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں
-
ایران کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہر ہرات میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم ، حکومت اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے
-
ہرات میں مسجد پر حملے کی مذمت
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہرات میں واقع شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 30 افراد شہید
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں عراقی سفارتخانے پر دہشت گردانہ حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عراقی سفارتخانے پر کار بم دھماکے کے بعد بھی پئے در پئے کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے
-
افغانستان:عراقی سفارتخانے پرخودکش حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگر 4 دھماکے ہوئے اورعراقی سفارتخانے میں حملہ آوروں کے گھس جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات بھی گردش کر رہی ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں دس پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں دس پولیس اہل کارجاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان میں دسیوں طالبان ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸افغانستان کے فوجیوں نے صوبہ غور کے شہر تیورہ کو طالبان سے قبضے سے آزاد کرانے کی اپنی کارروائیوں کے دوران دسیوں طالبان کو ہلاک کردیا۔
-
افغانستان میں100سے زائد طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۲افغان فورسز نے صوبہ غور میں کارروائی کرتے ہوئے ضلع تیوارہ سے طالبان دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرادیا ہے۔
-
بدامنی کے خلاف کابل میں افغان شہریوں کے مظاہرے
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸سیکڑوں افغان شہریوں نے ملک میں جاری بدامنی کے خلاف دارالحکومت کابل میں مظاہرے کیے ہیں۔