-
جرمن صدر کا افغانستان اور طالبان میں مذاکرات پر زور
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷جرمنی کے صدر نے اپنے دورہ افغانستان کے موقع پر کہا ہے کہ اس جنگ زدہ ملک میں طالبان کے ساتھ مفاہمت کے بغیر ثبات و استحکام ممکن نہیں ہے۔
-
سرتاج عزیز کے بیان پر افغان حکومت کا ردعمل
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳افغانستان صدر کے نائب ترجمان نے پاکستانی وزیراعظم کے مشیر خارجہ کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل حکومت آبی معاہدے کی پابند ہے: اشرف غنی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ کابل حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دریائے ہیرمند کے پانی کے معاہدے کی پابند ہے۔
-
افغانستان: آپریشن میں 100 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱افغانستان میں افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والے آپریشن میں 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک اورزخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان سے 300 امریکی فوجیوں کا انخلا
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵امریکی فضائیہ کے 300 اہلکار جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار میں 9 ماہ تک تعینات رہنے کے بعد واپس امریکہ روانہ ہوں گے۔
-
طالبان کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہئے: اشرف غنی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱افغانستان کے صدر نے اس ملک میں جنگ اور اختلافات کے خاتمے کے لئے حکومت کے ساتھ طالبان کے مذاکرات پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں دو سیاسی دھڑوں میں خوں ریز جھڑپیں
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰افغانستان کے صوبہ تخار میں گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی اور مخالف جماعت جمیعت اسلامی کے درمیان خوں ریز تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جماعت الاحرارعالمی دہشت گرد تنظیم قرار، پاکستان کا خیر مقدم
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۴پاکستان نے جماعت الاحرار کو عالمی دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں شامل کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تاجکستان، افغانستان اور پاکستان کے سہ فریقی اجلاس
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳تاجکستان، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی سربراہی اجلاس دوشنبہ سٹی میں شروع ہو گیا۔
-
افغانستان: ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگائے جانے کی مخالفت
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴افغانستان کی سول سوسائٹی نے پاکستان و افغانستان کے درمیان سرحد پر واقع ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگائے جانے کی مخالفت کی ہے