-
افغانستان میں اسٹریٹیجی ناکام ہوگئی ہے، سینیٹر مک کین
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵امریکا میں ریپبلیکن سینیٹر جان مک کین نے افغانستان میں امریکا کی اسٹریٹیجی پر تنقید کی ہے
-
افغان مہاجرین کی میزبانی پر ایران و پاکستان کی قدردانی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے پر ایران اور پاکستان کی قدردانی کی ہے۔
-
بگرام ہوائی اڈے پر حملہ، آٹھ افراد ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳افغانستان کے بگرام ہوائی اڈے پر مسلح افراد کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
ہندوستان اور افغانستان کے مابین ایئر کارگو سروس
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷50 لاکھ ڈالر مالیت کے پہلے کارگو کے بعد ہندوستان اور افغانستان کے حکام پرامید ہیں کہ یہ سروس پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے باعث تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹ پر قابو پانے اور افغانستان اور ہندوستان کی کمپنیوں کو مزید سہولیات فراہم کرے گی۔
-
افغانستان: فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں بگرام ایئرپورٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تہران مذاکرات
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵ایران اور افغانستان کے درمیان تہران میں مختلف پانچ کمیٹیوں کے دائرے میں پہلے دور کے مذاکرات ہوئے۔
-
ایران وافغانستان کےتعلقات کوفروغ دینے پرتاکید
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴افغانستان کے اعلی سطحی سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی وفد نے جو اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہے ایران وافغانستان کے تعلقات کوفروغ دینے پرتاکید کی ہے۔
-
افغانستان: پکتیا کے سیکورٹی ہیڈکوارٹر پر طالبان کا حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱جنوب مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیا کے سیکورٹی ہیڈکوارٹر پر طالبان کا حملہ، پانچ حملہ آوروں کی ہلاکت پر منتج ہوا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کے مشتبہ مقاصد کے بارے میں روس کا انتباہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ، افغانستان میں کچھ اور مقاصد کے درپے ہے اور وہ اس ملک میں بالکل امن نہیں چاہتا۔
-
طالبان کا پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں متعدد خود کش بمباروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے جبکہ پولیس فائرنگ سے 2 حملہ آور اور بعض اطلاعات کے مطابق 4 حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں۔