-
پاکستان اور افغانستان اس بات پرمتفق
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۵پاکستان اور افغانستان کے ملٹری حکام نے فلیگ میٹنگ کے دوران مشترکہ جیولوجیکل سروے کے بعد جغرافیائی حدود کے تعین پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کابل میں افغان صدر محمد اشرف غنی، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ، قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر اور اپنے افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں باہمی روابط اور علاقائی نیز بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان: طالبان کا ضلع قلعہ ذل پر قبضہ
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱اطلاعات کے مطابق لڑائی 24 گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد طالبان نے ضلع قلعہ ذل پر قبضہ کرلیا۔
-
پاک افغان کشیدگی، کئی دیہات خالی
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰پاک افغان سرحد پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے قبل ضلعی انتظامیہ نے سرحد پرواقع تمام دیہاتوں کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ افغانستان
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا کامیاب تجربہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲سیٹلائیٹ جي سیٹ -09 سے پورے جنوبی ایشیائی خطے میں ٹیلی مواصلات اور نشریاتی خدمات کو مضبوطی ملے گی اور علاقے کی ترقی کو فروغ ملے گا۔
-
پاک افغان سرحد پر جھڑپیں، چمن بارڈر بند
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقے سے جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔
-
افغان صدر کی طالبان سے اپیل
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمتیار سے سبق سیکھیں اور امن کے عمل میں شامل ہو جائیں۔
-
افغانستان میں اسّی سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان اور دہشت گردوں کے خلاف افغان فوج کی کارروائیوں میں اسّی سےزائد طالبان اور دہشت گرد عناصر ہلاک ہو گئے۔