-
افغانستان: حکمتیار کی کابل منتقلی
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمتیار برسوں کے بعد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کابل منتقل ہو گئے۔
-
دورہ پاکستان کی دعوت مسترد
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کی سول اورعسکری قیادت کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت کو مسترد کردیا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی سمجھوتہ
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸افغانستان کے دورے پر گئے پاکستان کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مشترکہ سرحد پر دہشتگردی کے خلاف کاروائی انجام دینے پر دونوں ملکوں کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
-
افغانستان: نیٹو قافلے کے قریب دھماکہ 4 ہلاک 22 زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو اتحاد کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد جبکہ بعض ذرائع کے مطابق 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کارکنوں کی عدم رہائی، حزب اسلامی کا حکومت کو انتباہ
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹افغانستان کی حزب اسلامی نے اپنے تمام کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں چیک پوسٹوں پر حملہ 3 دہشتگرد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸پاکستان نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے ایک بار پھر دراندازی کی گئی ہے۔
-
افغان فوج کی کارروائیوں میں 130دہشت گرد ہلاک
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱دہشت گردوں کے خلاف افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو تیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی افغان صدرسے ملاقات
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کابل میں افغان صدرسے ملاقات کی اور علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
داعش اور طالبان، افغانستان کے خطرناک دشمن
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱افغانستان کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
طالبان کمانڈر داعش کے ہاتھوں ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سینیئرکمانڈرکو داعش نے پشاور میں قتل کیا ہے۔