SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کا مطالبہ

    افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کا مطالبہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱

    روس نے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کی غیرمعینہ مدت تک تعیناتی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • افغانستان، ماسکو اجلاس میں شرکت کرے گا : افغان ایوان صدارت کے ترجمان کا اعلان

    افغانستان، ماسکو اجلاس میں شرکت کرے گا : افغان ایوان صدارت کے ترجمان کا اعلان

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱

    افغان کے ایوان صدارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کا ایک وفد ماسکو اجلاس میں شرکت کرے گا۔

  • افغانستان: امریکہ کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

    افغانستان: امریکہ کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲

    افغانستان میں بدامنی بڑھنے کے بعد اس ملک کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے کابل واشنگٹن سیکورٹی معاہدے پر نظرثانی کئے جانے کی اپیل کی ہے-

  • داعش اور طالبان ایک دوسرے کے مد مقابل

    داعش اور طالبان ایک دوسرے کے مد مقابل

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۶

    دہشتگرد گروہ داعش اور طالبان ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑے ہو گئے ہیں۔

  • افغانستان میں 50 مشتبہ مسلح افراد کی ہلاکت

    افغانستان میں 50 مشتبہ مسلح افراد کی ہلاکت

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف افغان سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم باون افراد ہلاک ہو گئے۔

  • افغانستان: ننگرہار میں ویکسینیشن مرکز کو نذرآتش کر دیا گیا

    افغانستان: ننگرہار میں ویکسینیشن مرکز کو نذرآتش کر دیا گیا

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳

    افغانستان کے صوبے ننگرہار کے گورنر ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ نا معلوم افراد نے ننگر ہار کے ایک ویکسینیشن مرکز کو نذر آتش کر دیا۔

  • افغانستان کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے صدر کے موقف کی قدردانی

    افغانستان کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے صدر کے موقف کی قدردانی

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    افغانستان کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے صدر محمد اشرف غنی کی جانب سے پارلیمنٹ توڑنے کی دھمکی سے پسپائی اختیار کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان ماسکو کانفرنس میں شرکت کریں گے

    ایران اور پاکستان ماسکو کانفرنس میں شرکت کریں گے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶

    پاکستان نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان سمیت 10 ممالک 14 اپریل کو ماسکو میں منعقد ہونے والی افغان صلح کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

  • امریکا کا مزید تین سو فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان

    امریکا کا مزید تین سو فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰

    امریکا نے رواں سال کے موسم بہار میں مزید 300 فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی افغان فورسز کو تربیت دینے والی نیٹو فورسزکی مدد کریں گے۔

  • سرحد پر باڑ لگانے پر پاکستان سے افغانستان کا احتجاج

    سرحد پر باڑ لگانے پر پاکستان سے افغانستان کا احتجاج

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹

    افغانستان کی وزارت خارجہ نے سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق پاکستان کے منصوبے پر اعتراض کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    ۲۶ minutes ago
  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS