-
افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال اور دہشتگردی وہاں کی اندرونی صورتحال کی وجہ سے ہے اسی لئے 15 سال سے افغانستان میں فوجی کارروائیوں کا مثبت نتیجہ نہیں نکلاہے۔
-
افغانستان اور ازبکستان کے تعلقات میںی فروغ
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵افغانستان اور ازبکستان کے وزرا خارجہ نے باہمی تعاون میں فروغ لانے کے لئے تعاون کے پانچ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
سرتاج عزیز سے افغان امور میں یورپی یونین کے نمایندے کی ملاقات
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴پاکستان کے مشیر خارجہ اورافغانستان کے امور میں یورپی یونین کے نمایندے نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف کارروائیوں میں بیس طالبان ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹افغانستان کی وزارت داخلہ نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں میں بیس طالبان کی ہلاکت کی خبر دی ہے
-
اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ماہرین کی ٹیم افغانستان میں
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ماہرین کی ایک ٹیم افغانستان میں دس جنوری کو ہونے والے حملے کی تفتیش کے لئے افغان شہر قندھار پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۴پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن اور بحالی کے لئے بھرپور تعاون کررہا ہے لیکن کچھ عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنے کے در پے ہیں۔
-
جنوبی افغانستان میں بدامنی میں اضافہ، ہلمند میں غیر ملکی تنظیموں کے دفاتر بند
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۱جنوبی افغانستان کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ بعض غیرملکی تنظیموں نے ہلمند صوبے میں بدامنی میں اضافے اور طالبان کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے دفاتر بند کردیے ہیں۔
-
جنرل قمر جاوید باجوہ کا افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ایک ایسے وقت میں کہ جب افغانستان اور پاکستان کے درمیان شدید کشیدگی جاری ہے اور حال ہی میں یہ افغانستان میں عوامی سطح پر پھیل گئی ہے، پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عراق و افغانستان پر قبضہ غلطی تھی ڈونلڈ ٹرمپ
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق اور افغانستان پر امریکی قبضے کو غلطی قرار دے دیا۔
-
افغانستان: ننگرہار میں بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔