SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان: لغمان اور ننگرہار میں طالبان کے خلاف آپریشن

    افغانستان: لغمان اور ننگرہار میں طالبان کے خلاف آپریشن

    Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵

    افغانستان کے حکام نے لغمان اور ننگرہار صوبوں میں طالبان کو شدید جانی نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔

  • پاکستانی ہیلی کاپٹر کا اب تک کوئی سراغ نہیں لگا

    پاکستانی ہیلی کاپٹر کا اب تک کوئی سراغ نہیں لگا

    Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷

    پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجا ب کی حکومت کے ہیلی کاپٹر کی کوئی خبر نہیں ہے -

  • ایران اور افغانستان کے نائب وزرائے خارجہ کا صلاح و مشورہ

    ایران اور افغانستان کے نائب وزرائے خارجہ کا صلاح و مشورہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱

    تہران میں ایران اور افغانستان کے نائب وزرائے خارجہ کے صلاح و مشورے کا نیا دور منعقد ہوا۔

  • کابل میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ، غیرملکیوں کا گیسٹ ہاؤس بنا نشانہ

    کابل میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ، غیرملکیوں کا گیسٹ ہاؤس بنا نشانہ

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے اور دہشت گردوں نے نارتھ گیٹ نامی گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا ہے جہاں اکثرغیرملکی کانٹریکٹررہتے ہیں۔

  • افغانستان کے ضلع خان شین پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان کے ضلع خان شین پر طالبان کا قبضہ

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰

    افغانستان کے صوبے ہلمند کے ضلع خان شین پر طالبان نے قبضہ کر لیا۔

  • " باب پاکستان" کھول دیا گیا

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳

    پاک افغان سرحد پر " باب پاکستان" سے موسوم گیٹ کا افتتاح ہوگیا ہے۔

  • افغان مہاجرین کو علاج کی مفت سہولت دینے کا اعلان

    افغان مہاجرین کو علاج کی مفت سہولت دینے کا اعلان

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    ایران میں مقیم افغان مہاجرین کو علاج معالجے کی سہولتیں مفت فراہم کی جائیں گی۔

  • افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۸

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں ترپن دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کے خفیہ پہلو

    کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کے خفیہ پہلو

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی اس ملک کے اٹارنی جنرل کی جانب سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کے اعلان کے ایک دن بعد روشنی تحریک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی کے نتائج ان کے لئے قابل قبول نہیں ۔

  • کابل کا سہ فریقی اجلاس

    کابل کا سہ فریقی اجلاس

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴

    کابل میں افغانستان، نیٹو اور پاکستان کا سہ فریقی سیکورٹی اجلاس تشکیل پایا۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس اجلاس میں، جس میں افغانستان کی وزارت دفاع کی آپریشنل کمان کے سربراہ محمد حبیب حصاری، نیٹو اور پاکستان کی فوج کے کمانڈرز شریک ہو‏ئے، علاقے کے سیکورٹی مسائل اور دہشت گردی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

    ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

    ۳ hours ago
  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS