SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان کی بدترین صورتحال پر نیٹو کا ردعمل

    افغانستان کی بدترین صورتحال پر نیٹو کا ردعمل

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷

    افغانستان میں تعینات نیٹو کےکمانڈر نے گذشتہ دنوں افعانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے یہ حملہ کرکے ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ اس کی نظر میں عوام کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

  • افغانستان میں خونریز واقعات میں اضافہ

    افغانستان میں خونریز واقعات میں اضافہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰

    ایسی حالت میں کہ ماہ مبارک رمضان میں افغان عوام اس بات کی توقع کر رہے تھے کہ طالبان اپنی خونریز کارروائیوں کا عمل روک دیں گے، تاہم خبروں اور رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں خونریز واقعات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • کابل کے قریب پولیس کیڈٹوں پر حملہ درجنوں ہلاک و زخمی

    کابل کے قریب پولیس کیڈٹوں پر حملہ درجنوں ہلاک و زخمی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب پولیس کی بسوں کے ایک قافلے پر خودکش دہشت گردانہ حملوں میں تیس سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • افغانستان میں امن کے عمل کی مخالفت اور اس کے نتائج

    افغانستان میں امن کے عمل کی مخالفت اور اس کے نتائج

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳

    ایسی حالت میں جب افغان امن مذاکرات کے انعقاد میں مدد کے لئے علاقائی و بین الاقوامی کوششیں جاری ہیں طالبان گروہ نے ایک بار پھر ان مذاکرات میں شامل ہونے کی پرزور مخالفت کی ہے-

  • افغانستان: ننگر ہار میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا

    افغانستان: ننگر ہار میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸

    افغان فوج اور سیکورٹی اداروں نے صوبہ ننگر ہار میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • داعش کے خلاف افغان فوج کی کارروائی، 37 ہلاک

    داعش کے خلاف افغان فوج کی کارروائی، 37 ہلاک

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵

    افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن بدستوری جاری ہے۔

  • افغانستان میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ

    افغانستان میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸

    افغانستان میں صحافیوں کی انجمن نے ملک میں صحافیوں کےخلاف تشدد میں اضافے پر تشویش کا اظہارکیا ہے

  • ایران میں مقیم تمام افغان بچے مفت تعلیم حاصل کریں گے

    ایران میں مقیم تمام افغان بچے مفت تعلیم حاصل کریں گے

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵

    نئے تعلیمی سال سے اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم تمام افغان بچے مفت تعلیم حاصل کریں گے۔

  • افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدی انتظامی امور سے ہم آہنگ ہیں، سرتاج عزیز

    افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدی انتظامی امور سے ہم آہنگ ہیں، سرتاج عزیز

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳

    پاکستان کے مشیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرحد سے غیر قانونی آمد و رفت کی روک تھام کے لئے عملی اقدامات کئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں افغانستان کے ساتھ ہم آہنگی سے امور انجام دیئے جا رہے ہیں۔

  • افغان فوج کی کارروائی، 130 داعشی ہلاک

    افغان فوج کی کارروائی، 130 داعشی ہلاک

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    افغان فوج نے مشرقی صوبے ننگرہار میں جاری آپریشن کے دوران سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۲ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS