-
افغانستان میں امریکی فوجی اڈے پرحملہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱افغانستان میں امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے بگرام ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ ہوا ہے-
-
مشرقی افغانستان میں داعش کے ہاتھوں بچوں کا قتل عام
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹تکفیری دہشت گردگروہ داعش افغانستان کے مشرقی علاقوں میں افغان بچوں کا بے دردی کے ساتھ قتل عام کررہاہے-
-
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کر دیئے۔
-
پاکستان و افغانستان کے طالبان گروہوں کے درمیان جھڑپیں
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کنڑ میں سرکانو کے علاقے کلاپری میں افغانستان و پاکستان کے طالبان گروہوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں امریکا کا ڈرون حملہ،سات ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵امریکا کے ڈرون طیاروں نے افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں حملہ کرکے کم سے کم سات افراد کو ہلاک کردیا-
-
ہندوستان اور افغانستان کے باہمی تعاون میں توسیع
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶ہندوستانی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کو سیکورٹی اور اقتصادی آسائش کے سلسلے میں مدد دینے کا پابند ہے۔
-
افغانستان: ننگرہار میں افغان فوج کے ٹھکانوں پر طالبان کا حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان گروہ نے مشرقی صوبے ننگرہار میں افغان فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر صدر پاکستان کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶علاقے میں امن کی برقراری پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی صورت میں ممکن ہو گی۔
-
افغانستان کے تعلق سے رہبرانقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی نے انتہائی موثرکردار ادا کیا ہے-
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰افغانستان کےدارالحکومت کابل میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا ہے-