-
پاکستان نے افغان پناہ گزیں کیمپوں کو دہشتگردوں کا محفوظ ٹھکانہ قرار دے دیا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ اس کے ہاں موجود افغان پناہ گزینوں کے کیمپ، دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے بن گئے ہیں۔
-
طالبان کے بارے میں کابل کو اسلام آباد کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کے طالبان اور کابل حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے انعقاد کا مستقبل واضح نہیں ہے، پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یہ گروہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے کسی محرک کا خواہاں ہے-
-
طالبان کے ہاتھوں جنوبی افغانستان سے ساٹھ مسافروں کا اغوا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷طالبان کے دہشت گردوں نے جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں کابل-قندھار ہائی وے پر بسوں اور گاڑیوں کو روک کر ساٹھ مسافروں کو اغوا کرلیا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷پاکستان اور افعانستان نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ طورخم بارڈر پر کشیدگی کم کرنے کے لئے موثر سرحدی انتظام کیا جائے گا
-
کابل میں بم دھماکہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی فوجیوں کی حامل مینی بس پر ہونے والے خودکش حملے میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان وزارت داخلہ کی جانب سے کابل بم دھماکے کی مذمت
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے کابل میں پیر کے دن کئے جانےوالے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک منی بس میں ہونے والے بم دھماکے میں چودہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
افغانستان میں داعش کے ستائیس دہشتگرد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے کہا ہے کہ اس صوبے میں ڈرون حملوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے ستائیس عناصر ہلاک ہوئے ہیں۔
-
افغانستان: ڈرون حملے میں آٹھ طالبان ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے خفیہ ٹھکانے پر ڈرون حملے میں آٹھ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کا سفارتی وفد عنقریب پاکستان کا دورہ کرے گا۔
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷افغانستان کا ایک سفارتی وفد حالیہ کشیدگی پر بات چیت کرنے کی غرض سے پاکستان کا دوہ کرے گا۔