SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • غیرملکی شہریوں کے لئے افغان وزارت داخلہ کی سفارش

    غیرملکی شہریوں کے لئے افغان وزارت داخلہ کی سفارش

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸

    افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں مقیم غیرملکی شہری مسلح محافظ کے بغیر اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں

  • طورخم سرحد پر آمد و رفت بحال

    طورخم سرحد پر آمد و رفت بحال

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹

    چھے دن کی بندش کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان قائم اہم سرحدی گزرگاہ طور خم بارڈر کو کھول دیا گیا۔

  • طورخم بارڈر کے دونوں جانب ٹرکوں کی قطاریں

    طورخم بارڈر کے دونوں جانب ٹرکوں کی قطاریں

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں طورخم بارڈر پر سیکڑوں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں۔

  • کابل میں عوام کا پرتشدد مظاہرہ

    کابل میں عوام کا پرتشدد مظاہرہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    افغان شہریوں نے دارالحکومت کابل میں مظاہرہ کر کے شمالی علاقے میں مسافروں کو اغوا کر لئےجانے کے واقعے کے خلاف پرتشدد مظاہرہ کیا

  • پاک افغان سرحد پرمزید گیٹ بنانے کا فیصلہ

    پاک افغان سرحد پرمزید گیٹ بنانے کا فیصلہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲

    پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر رفت و آمد کو آسان بنانے کے لئے مزید گیٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں مغربی ملکوں کے فوجیوں کی صورت حال

    افغانستان میں مغربی ملکوں کے فوجیوں کی صورت حال

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳

    برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اپنے اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال افغانستان میں اپنے ملک کے فوجیوں کی تعداد میں کمی کرنے کے منصوبے پر نظرثانی کر رہا ہے۔

  • افغان سیکورٹی فورس کی کارروائی، 20 طالبان ہلاک

    افغان سیکورٹی فورس کی کارروائی، 20 طالبان ہلاک

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳

    افغان سیکورٹی فورس کے ساتھ ایک جھڑپ کے دوران صوبہ قندھار میں بیس طالبان ہلاک ہو گئے

  • پاکستان میں افغان سفیر کی ایک بار پھر طلبی

    پاکستان میں افغان سفیر کی ایک بار پھر طلبی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶

    حکومت پاکستان نے ایک بار پھر افغان سفیر کو طلب کرکے طورخم بارڈر کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

  • پاکستان و افغانستان کے درمیاں کشیدگی

    پاکستان و افغانستان کے درمیاں کشیدگی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد تورخم پر دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں بلکہ ان جھڑپوں میں شدت بھی آئی ہے

  • تورخم پر کشیدگی ختم کی جائے، افغان پارلیمنٹ کی تاکید

    تورخم پر کشیدگی ختم کی جائے، افغان پارلیمنٹ کی تاکید

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹

    افغانستان کی پارلیمنٹ کے ممبران نے تورخم کی مشترکہ سرحد پر پاکستانی فوجیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس تنازعے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۵ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS