SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • پاکستان اور افغانستان کی سرحد تورخم پر تیسرے دن بھی کشیدگی جاری

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد تورخم پر تیسرے دن بھی کشیدگی جاری

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱

    افغانستان کے حکام نے بتایا ہےکہ تورخم سرحد پر تیسرے دن بھی جھڑپیں جاری ہیں۔

  • ایران افغانستان ریلوے لائن منصوبہ جلد مکمل ہو جائے گا

    ایران افغانستان ریلوے لائن منصوبہ جلد مکمل ہو جائے گا

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہر ہرات سے ایران کے سرحدی شہر خواف تک ریلوے لائن بچھانے کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان کے لئے امریکہ کا نیا منصوبہ

    افغانستان کے لئے امریکہ کا نیا منصوبہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰

    افغانستان میں امریکی فوج کے سینئر کمانڈر جنرل اسکیپ ڈیویس نے پیر کے دن کابل میں کہا تھا کہ امریکہ دوہزار بیس تک افغانستان میں امن قائم کرنے کا پرگرام رکھتا ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کی سرحد تورخم پر کشیدگی برقرار

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد تورخم پر کشیدگی برقرار

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۴

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد تورخم پر ایک بار پھر دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

  • پاکستانی طالبان کی افغانستان میں موجودگی کے دعوے کی تردید

    پاکستانی طالبان کی افغانستان میں موجودگی کے دعوے کی تردید

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴

    افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اپنے ملک میں پاکستانی طالبان کی موجودگی کی تردید کی ہے۔

  • افغان سفیر کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی

    افغان سفیر کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    پاکستان نے افغانستان کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے طورخم کے واقعے پر احتجاج کیا ہے۔

  • طالبان کے خلاف افغان فوج کا آپریشن

    طالبان کے خلاف افغان فوج کا آپریشن

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴

    افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس نے صوبہ قندوز میں طالبان کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے

  • افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپ

    افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپ

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱

    تورخم بارڈر پر افغانستان اور پاکستان کے درمیان فوجی جھڑپ کے بعد پاکستان کی وزارت دفاع نے اس کے نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • افغان صوبے ہلمند پر طالبان کا حملہ

    افغان صوبے ہلمند پر طالبان کا حملہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸

    افغانستان کے فوجی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جنوبی صوبے ہلمند کے مختلف علاقوں پر طالبان کا حملہ تیز ہو گیا ہے اور صوبائی صدر مقام لشکرگاہ سقوط کر سکتا ہے

  • افغانستان کے مشرقی علاقوں پر امریکا کے ڈرون حملے جاری

    افغانستان کے مشرقی علاقوں پر امریکا کے ڈرون حملے جاری

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷

    افغانستان کے مشرقی علاقوں میں امریکا کے ڈرون حملے بدستور جاری ہیں

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۷ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS