-
افغانستان: عدالت پر طالبان کا حملہ، پانچ حملہ آوروں سمیت دس ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۴افغانستان کے صوبے غزنی کی ایک عدالت پر طالبان کے حملے اور جوابی حملے میں دس افراد مارے گئے ہیں۔
-
آخوندزادہ کے سرغنہ بننے کے بعد افغانستان میں طالبان کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا: مولوی سمیع الحق
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸جمعیت علمائے اسلام کے ایک دھڑے کے سربراہ مولوی سمیع الحق نے کہا ہے کہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے طالبان کا سربراہ مقرر ہونے کے بعد افغانستان میں پرتشدد واقعات کا امکان ہے۔
-
طالبان کے ہاتھوں دو سو مسافروں کا اغوا ، کم سے کم پندرہ کا قتل
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹افغانستان میں طالبان نے دوسو مسافروں کو اغوا اور کم سے کم سولہ کو قتل کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہلمند مں پچاس سے زائد پولیس اہلکار ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸افغانستان کے حکام نے گذشتہ دو دنوں میں صوبہ ہلمند میں جاری جھڑپوں میں پچاس سے زائد افغان پولیس اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے-
-
افغانستان کی جانب سے پاکستان کا الزام مسترد
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴حکومت افغانستان نے پاکستان کے وزیر دفاع کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ کابل اور نئی دھلی مل کر پاکستانی طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
افغانستان کے سفیر کی پاکستان کے مشیر خارجہ سے ملاقات
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۴افغانستان کے سفیر نے پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
طالبان کے ٹھکانوں پر افغان فوج کے شدید حملے
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷افغانستان کی فوج نے فضائیہ کی مدد سے صوبہ بغلان میں طالبان کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں
-
افغانستان کے شیعہ مسلمانوں کا اجتماع، سماجی انصاف کی فراہمی کا مطالبہ
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے کابل میں ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کرکے ملک بھر میں سماجی انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ بلوچستان میں چھ افغان شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے چھ اہلکاروں کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
افغان انٹیلی جنس کے چھے اہلکار گرفتار
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ افغان انٹیلی جنس کے چھے اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا ہے