SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان: صوبے پکتیا میں پولیس اہلکاروں پر طالبان کا حملہ

    افغانستان: صوبے پکتیا میں پولیس اہلکاروں پر طالبان کا حملہ

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹

    افغانستان میں پولیس اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دس پولیس اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان: طالبان کے اٹھارہ افراد کی ہلاکت

    افغانستان: طالبان کے اٹھارہ افراد کی ہلاکت

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸

    افغان سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی صوبے قندھار میں طالبان گروہ کے اٹھارہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔

  • افغان تاجر ، چابھار بندرگاہ میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں: افغانستان کے وزیر اقتصاد

    افغان تاجر ، چابھار بندرگاہ میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں: افغانستان کے وزیر اقتصاد

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    افغانستان کے وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ افغان تاجر ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیارہیں-

  • طالبان سے مذاکرات کی بجائے جنگ کو ترجیح

    طالبان سے مذاکرات کی بجائے جنگ کو ترجیح

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حال ہی میں اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد پاکستان میں موجود طالبان کے خلاف فوجی اقدامات انجام دے

  • امریکہ دہشت گردی پھیلنے کا ذمےدار

    امریکہ دہشت گردی پھیلنے کا ذمےدار

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک تقریر میں کہا کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی سوویت یونین کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے مقصد سے چند عشرے قبل امریکہ کی جانب سے انجام دیئے جانے والے اقدامات کا نتیجہ ہے۔

  • دہشت گردی امریکہ کی پیداوار ہے: حامد کرزئی

    دہشت گردی امریکہ کی پیداوار ہے: حامد کرزئی

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۸

    افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی سابق سوویت کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے لیے گزشتہ کئی عشروں کے دوران امریکی اقدامات کا نتیجہ ہے۔

  • افغانستان: صوبہ قندھار میں پینتالیس طالبان ہلاک اور زخمی

    افغانستان: صوبہ قندھار میں پینتالیس طالبان ہلاک اور زخمی

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۵

    افغان فورسز نے صوبہ قندھار میں پینتالیس طالبان کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔

  • افغان فوج کا طالبان کے خلاف وسیع آپریشن

    افغان فوج کا طالبان کے خلاف وسیع آپریشن

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳

    افغان وزارت دفاع نے اٹھارہ صوبوں میں طالبان کے خلاف وسیع پیمانے پر فوج کے آپریشن کی خبر دی ہے۔

  • افغانستان میں امریکی ڈرون حملے جاری

    افغانستان میں امریکی ڈرون حملے جاری

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶

    افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ ننگرھار کے علاقے ھسکہ مینہ میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے-

  • افغانستان، سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرے گا

    افغانستان، سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرے گا

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷

    حکومت افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۴ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS