-
افغانستان کے بارے میں پاکستان کی پالیسی کو ناکام بنانے پر زلمی خلیل زاد کی تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰افغانستان میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ افغانستان کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ وہ پاکستان کی مداخلت کو روک سکے۔
-
امریکی کانگریس سے پاکستان اور افغانستان کے لیے دو ارب ڈالر امداد کی درخواست
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸افغاستان اور پاکستان کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی نمائندے نے امریکی کانگریس سے ان دونوں ملکوں کے لیے دو ارب ڈالر امداد کی درخواست کی ہے۔
-
افغانستان میں امن، خطے کے فائدے میں ہے : سرتاج عزیز
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کا قیام پورے خطے کے مفاد میں ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے امن مذاکرات میں روس کی شمولیت کی حمایت
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان کے امن مذاکرات میں روس کی شمولیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا، حامد کرزئی
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶سابق افغان صدر حامدکرزئی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
اشرف غنی کے طالبان مخالف مواقف کی حمایت
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے ٹھکانوں پر زمین اور فضا سے حملے کرنے پر تاکید کئے جانے کے بعد جنوبی افغانستان کے عوام نے اشرف غنی کے مواقف کی حمایت کی ہے۔
-
بعض افغان حکام پر دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کا الزام
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱افغانستان کی سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے بعض افغان حکام اور سیکورٹی اہکاروں پر کابل کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
افغانستان میں امن کے بارے میں پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کے امن مذاکرات کے انعقاد کا ذمہ دار نہیں ہے۔
-
افغانستان کی پاکستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور موثر اقدامات کی اپیل
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷افغانستان کے صدر نے پاکستان سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ٹھوس اور موثر اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان: قندوز میں طالبان کا ایک کمانڈر گرفتار
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔