-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵افغانستان اور پاکستان کے درمیان مشترکہ سرحدوں پر فائرنگ کے تبادلے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اشرف غنی کے لئے افغان پارلمینٹ کی شرط
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴افغانستان کی قومی پارلمینٹ کے اسپیکر عبدالرؤوف ابراہیمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسی صورت میں طالبان کے خلاف جنگ پر مبنی صدر اشرف غنی کی اعلان کردہ پالیسی کی حمایت کریں گے کہ جب حکومت ، وزیر دفاع کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے پارلمینٹ میں پیش کرے اور قومی سلامتی کے ادارے کا سربراہ معین کرے-
-
افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴سیکڑوں افغان شہریوں نے صوبہ پروان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
افغانستان پاکستان کو الگ تھلگ کرنا چاہتا ہے
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹افغانستان کی حکومت پاکستان کو الگ تھلگ کرنا چاہتی ہے۔
-
حقانی نیٹ ورک نے کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کی: افغان حکومت کا الزام
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملہ کی منصوبہ بندی حقانی نیٹ ورک نے کی تھی۔
-
افغانستان: داعش اور طالبان کے اکتالیس دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷افغانستان کی وزارت دفاع نے دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان گروہ کے اکتالیس افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
منشیات کے خلاف مہم میں ایران اور افغانستان کے درمیان تعاون
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲ایران اور افغانستان نے انسداد منشیات کے لئے متبادل معیشت کے پروگرام کو تجرباتی طور پر شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے خلاف افغان فوج کا بڑا آپریشن
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷افغان فوج نے صوبہ جوزجان میں طالبان کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے جس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
افغانستان کی امن عامہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے کابل دھماکوں کی مذمت
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔