-
ایران اور افغانستان کے سربراہان مملکت کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے سربراہان مملکت نے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
افغانستان میں امریکہ اور نیٹو ناکام
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹افغانستان میں امریکہ اور نیٹو بری طرح ناکام رہے ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸طالبان کے ترجمان نے جنوبی افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے-
-
افغانستان: طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳افغانستان میں طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں امن مذاکرات اور مختلف گروہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶افغانستان میں امن مذاکرات اور مختلف گروہ
-
مغربی افغانستان میں جھڑپیں، سینکڑوں ہلاک و زخمی
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۴مغربی افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور اسکاٹلینڈ کی فتح
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افغانستان نے زمبابوے کو اور اسکاٹ لینڈ نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔
-
اقوام متحدہ طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے محمود صیقل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ کسی بھی صورت میں طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔
-
افغانستان میں گیلانی کے بیان پر تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶افغانستان میں اعلی امن کونسل کے سربراہ کے حالیہ بیان پر اس ملک کے سیاسی حلقوں کی جانب سے منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
افغانستان: کابل بم دھماکے سے لرز اٹھا
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔