-
افغانستان میں نئے وزیرداخلہ کے نام کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹افغانستان کی وزارت داخلہ کے عہدے سے نورالحق علومی کے سبکدوش ہونے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے نگراں وزیر داخلہ کا اعلان کر دیا۔
-
افغانستان: کابل میں تین افراد قتل
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
افغان طالبان قیادت کی پاکستان میں موجودگی کا، حکومت پاکستان کا اعتراف
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸حکومت پاکستان نے افغان طالبان قیادت کی پاکستان میں موجودگی کا اعتراف کرلیا ہے
-
افغانستان: صوبہ بغلان کا علاقہ دند غوری طالبان کے قبضے سے آزاد
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴افغانستان کی فوج نے صوبہ بغلان کے علاقے دند غوری کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
پاکستانی طالبان کا سربراہ افغانستان میں ہے: پاکستان میں افغان سفیر کا بیان
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵پاکستان میں افغانستان کے سفیر کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ افغانستان کے ایک ایسے علاقے میں ہے جہاں افغان حکومت کا کنٹرول نہیں ہے
-
افغانستان: ہندوستان اور دیگر ملکوں کے قونصل خانوں کے قریب بم دھماکہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں ہندوستان اور دیگر ملکوں کے قونصل خانوں کے قریب بم دھماکے اور فائرنگ کے تبادلے میں کم سے کم پانچ افراد مارے گئے ہیں
-
افغانستان کے شہر سراب پر طالبان کا قبضہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ اروزگان کے شہر سراب سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
افغانستان: سنگین ضلع کا پولیس سربراہ گرفتار
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۲افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین کے پولیس سربراہ محمد نبی اور اس کے ساتھی تیس پولیس اہلکاروں کو طالبان کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ نے اسامہ بن لادن کا وصیت نامہ جاری کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵امریکہ کے قومی اطلاعات کے سربراہ کے دفتر نے اسامہ بن لادن کے ہاتھ کا لکھا ہوا وصیت نامہ اور ایک سو بارہ دیگر دستاویزات جاری کر دی ہیں۔
-
کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل اور کنڑ میں خود کش حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔