-
افغانستان: ہلمند میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲امریکہ رواں ماہ کے اختتام تک اپنے سیکڑوں فوجی افغانستان میں تعینات کرے گا۔
-
افغانستان: جہادی کمانڈر تیار رہیں
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶افغانستان میں طالبان کے مقابل جہادی کمانڈروں کے تیار رہنے کی اپیل اور مذاکرات پر اظہار مایوسی۔
-
افغانستان میں ہونے والے خودکش دھماکے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیکا کے شہر یحیی خیل میں ہونے والے خودکش دھماکے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
طالبان کا، افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱طالبان نے افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے-
-
طالبان سے حامد کرزئی کی اپیل
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶ایسی حالت میں کہ افغانستان میں امن مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لئے اندرون ملک کے علاوہ علاقائی و عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، اس ملک کے سابق صدر حامد کرزئی نے طالبان کو بھائی قرار دیتے ہوئے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے وطن اور ملک کے عوام کو نقصان نہ پہنچائیں اور افغانستان میں قیام امن میں بھرپور مدد کریں۔
-
طالبان کے ساتھ، افغان حکومت کے براہ راست مذاکرات کا امکان
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کو توقع ہے کہ رواں مہینے کے آخر تک طالبان کے ساتھ اس کے براہ راست مذاکرات ہوں گے۔
-
افغان امن مذاکرات میں طالبان کی شرکت کا امکان
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵افغان امن مذاکرات کا چوتھا دور تئیس فروری کو کابل میں ہوگا۔
-
افغانستان: صوبہ ننگرہار میں داعش کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز کی جھڑپ
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵افغانستان کے صوبۂ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے کوت شہر میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں بم دھماکے
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵مشرقی افغانستان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گرد کابل سے گرفتار
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹افغانستان کے سیکورٹی اداروں نے کابل سے حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔