SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں امریکی فوج کی طویل المیعاد موجودگی، قیام امن میں مددگار: امریکی فوجی کمانڈر کا دعوی

    افغانستان میں امریکی فوج کی طویل المیعاد موجودگی، قیام امن میں مددگار: امریکی فوجی کمانڈر کا دعوی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰

    افغانستان میں متعین امریکی فوج کے کمانڈر نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوج کی طویل المیعاد موجودگی افغانستان میں قیام امن کے عمل میں مدد دے رہی ہے -

  • اچھے برے دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، عبداللہ عبداللہ

    اچھے برے دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، عبداللہ عبداللہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۳

    افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا اور ان میں کسی طرح کا کوئی فرق نہیں رکھا جانا چاہئے۔

  • طالبان کے حملوں میں چار افغان فوجیوں کی ہلاکت

    طالبان کے حملوں میں چار افغان فوجیوں کی ہلاکت

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں کم سے کم چار افغان فوجی ہلاک ہوگئے -

  • ہندوستان اور افغانستان، سفارتکاروں کے لئے ویزا پابندی ختم

    ہندوستان اور افغانستان، سفارتکاروں کے لئے ویزا پابندی ختم

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۰

    ہندوستان اور افغانستان کے سفارت کار اب ویزا کے بغیر ایک دوسرے کے ملک کا سفر کر سکیں گے۔

  • پاکستان: کابل حملہ قابل مذمت

    پاکستان: کابل حملہ قابل مذمت

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۷

    پاکستان نے کابل میں پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • افغانستان کے چیف ایگزیکیٹیو کا دورہ ہندوستان

    افغانستان کے چیف ایگزیکیٹیو کا دورہ ہندوستان

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴

    افغانستان کی قومی اتحاد کی حکومت کے چیف ایگزیکیٹو ہندوستان کے دورے پر ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تعاون بڑھانا کابل حکومت کے لئے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔

  • کابل میں افغان پولیس کے ایک مرکز کے باہر خودکش حملہ، درجنوں جاں بحق اور زخمی

    کابل میں افغان پولیس کے ایک مرکز کے باہر خودکش حملہ، درجنوں جاں بحق اور زخمی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    کابل میں افغان پولیس کے ایک مرکز کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بیس ہو گئی ہے۔

  • ہندوستان: عبداللہ عبداللہ کی نریندر مودی سے ملاقات

    ہندوستان: عبداللہ عبداللہ کی نریندر مودی سے ملاقات

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورۂ پاکستان

    افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورۂ پاکستان

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰

    افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کے دورۂ پاکستان سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ دونوں ممالک باہمی فوجی اور سیکورٹی تعاون میں توسیع کو اہمیت دیتے ہیں۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ پر تاکید

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۰

    افغانستان میں اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے "یونیسکو" کے نمائندے نے ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی تعاون میں فروغ کی درخواست کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۳ hours ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS