-
باچاخان یونیورسٹی پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی، افغانستان کی جانب سے پاکستان کا دعوی مسترد
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷افغانستان نے پاکستان کے شہر پشاور کے قریب باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں کابل کے ملوث ہونے کے بارے میں اسلام آباد کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱چار فریقی نشسوں کے باوجود افغانستان میں بدامنی بدستور جاری ہے۔
-
باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی، پاکستان کا الزام
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳پاکستان کی حکومت نے کہا ہے کہ چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال کی گئی تھی۔
-
افغانستان میں چین کا کردار
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷افغانستان کے وزیر خارجہ کا دورہ چین اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک اقتصادی، تجارتی، سیکورٹی اور ثفاقتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر یقین رکھتے ہیں۔
-
مذاکرات کے لئے طالبان کی کوئی شرط منظور نہیں، حکومت افغانستان
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لئے طالبان کی شرط کو مسترد کر دیا۔
-
داعش کو افغانستان میں نابود کر دیا جائے گا، محمد اشرف غنی
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے داعش کو افغانستان میں نابود کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا: پاکستانی وزیراعظم نواز شریف
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۳پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
افغانستان: طالبان کا صوبہ غزنی میں سیکورٹی فورس پر حملے کا دعوی
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲افغان طالبان نے صوبہ غزنی میں سیکورٹی فورس پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی امریکہ کے لیے ایک اور بہانہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹امریکی فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی نام نہاد پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسے افغانستان میں داعش کے دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کی اجازت مل گئی ہے۔
-
افغان قیادت چارسدہ یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دے: پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے افغان قیادت سے چارسدہ یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے کی درخواست کی ہے۔