SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں طالبان کا بھاری جانی نقصان

    افغانستان میں طالبان کا بھاری جانی نقصان

    Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰

    افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان فوج اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیوں میں دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • افغانستان: کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    افغانستان: کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو ئے ہیں۔

  • جامع مشترکہ ایکشن پلان سینتیس سالہ استقامت کا نتیجہ

    جامع مشترکہ ایکشن پلان سینتیس سالہ استقامت کا نتیجہ

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پابندیاں اٹھائے جانے اور گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے بارے میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خط کے جواب میں اہم نکات کی جانب اشارہ فرمایاہے۔

  • افغانستان میں قیام امن، کابل میں چار فریقی اجلاس ختم

    افغانستان میں قیام امن، کابل میں چار فریقی اجلاس ختم

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱

    افغانستان، پاکستان، امریکہ اور چین کے نمائندوں نے افغانستان کے امن عمل کا روڈ میپ تیار کرنے کے لیے اپنے دوسرے اجلاس کے اختتام پر طالبان گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں۔

  • افغانستان میں متعدد دہشت گرد ہلاک، افغان وزارت دفاع کا دعوی

    افغانستان میں متعدد دہشت گرد ہلاک، افغان وزارت دفاع کا دعوی

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴

    افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے تین صوبوں میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا گیا ہے۔

  • افغانستان: جلال آباد میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

    افغانستان: جلال آباد میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲

    افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش حملے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان میں ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کا طالبان کا دعوی

    افغانستان میں ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کا طالبان کا دعوی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱

    افغانستان میں طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے صوبہ ہلمند کے ایک علاقے پر قبضہ کر لیا۔

  • مشرقی افغانستان، امریکی ڈرن حملے میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق

    مشرقی افغانستان، امریکی ڈرن حملے میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴

    مشرقی افغانستان میں امریکی ڈرن حملے میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • جلال آباد دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

    جلال آباد دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵

    افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان، ہندوستان اور ایران کے قونصل خانوں کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔

  • افغانستان میں امریکہ کی تعمیر نو کی روش پر تنقید

    افغانستان میں امریکہ کی تعمیر نو کی روش پر تنقید

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳

    افغانستان کی تعمیر نو کے امور کی نگرانی کرنے والے امریکی ادارے سیگار (SIGAR) نے افغانستان میں امریکہ کی بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی used کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس ایجنسی کے اعداد و شمار نہ صرف یہ کہ حقائق پر مبنی نہیں ہیں بلکہ اس نے کافی سارا بجٹ برباد بھی کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۵۵ minutes ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS