SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان: امریکا کے ڈرون حملے میں پانچ عام شہری جاں بحق

    افغانستان: امریکا کے ڈرون حملے میں پانچ عام شہری جاں بحق

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹

    افغانستان میں امریکا کے تازہ ڈرون حملے میں کم سے کم پانچ عام شہری جاں بحق ہو گئے۔

  • مشرقی افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے

    مشرقی افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷

    مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر افغان فضائیہ کے حملے میں کم از کم چودہ داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • کابل میں پاکستان کے سفیر سے افغان عہدیدار کی ملاقات

    کابل میں پاکستان کے سفیر سے افغان عہدیدار کی ملاقات

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸

    افغانستان کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کابل میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔

  • طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے اشرف غنی کی شرط

    طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے اشرف غنی کی شرط

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱

    افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات، اس گروہ کی جانب سے دہشت گردانہ اقدامات ترک کئے جانے سے مشروط ہیں۔

  • افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تاخیر

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تاخیر

    Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نزدیک بگرام ایربیس میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کئے جانے کے عمل میں تاخیر کا امکان کافی بڑھ گیا ہے۔

  • کابل اور اسلام آباد کے درمیان اتفاق رائے

    کابل اور اسلام آباد کے درمیان اتفاق رائے

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳

    ایک ایسے وقت میں کہ جب افغانستان میں مختلف حلقے افغانستان میں امن کے عمل کے بارے میں پاکستان کی پالیسیوں کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کر رہے ہیں، افغان صدر کے دفتر نے افغانستان کے امن کے جامع نقشہ راہ یا روڈ میپ کی تیاری کے بارے میں کابل حکام کے ساتھ پاکستانی فوج کے سربراہ کے اتفاق رائے کی خبر دی ہے۔

  • ہمیں مذاکرات کی جلدی نہیں: طالبان لیڈر

    ہمیں مذاکرات کی جلدی نہیں: طالبان لیڈر

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴

    افغانستان میں امن مذاکرات کے لئے اسلام آباد کابل سمجھوتے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے طالبان نے کہا ہے کہ اسے مذاکرات میں شامل ہونے کی جلدی نہیں ہے-

  • کابل ہوائی اڈے پر حملہ

    کابل ہوائی اڈے پر حملہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶

    کابل ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے حملے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہوا ہے-

  • پاکستان، افغانستان اور شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے

    پاکستان، افغانستان اور شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے

    Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳

    پاکستان افغانستان اور شمالی ہندوستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کابل میں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۴ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS