-
افغانستان میں قیام امن پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت پر نواز شریف کی تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نےافغانستان میں قیام امن پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔
-
افغانستان بہت تیزی کے ساتھ علاقائی تعاون میں توسیع کی جانب بڑھ رہا ہے: اشرف غنی
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کا ملک بہت تیزی کے ساتھ علاقائی تعاون میں توسیع کی جانب بڑھ رہا ہے ۔
-
انتہاپسندی اور دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے: جواد ظریف
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کو اسلام آباد میں افغانستان کے بارے میں پانچویں بین الاقوامی امن کا نفرنس سے خطاب میں انتہا پسندی، دہشت گردی اور منشیات کو افغانستان، اس خطے اور پوری دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کا ایک سرغنہ گرفتار
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۵افغانستان کے قومی سلامتی کے محکمے نے صوبہ تخار میں طالبان کے ایک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں چھ افراد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ہونے والے دھماکے میں چھ افراد مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان میں داعش کے سولہ دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۴افغانستان میں داعش کے سولہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان ، افغان امن مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے: ملیحہ لودھی
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے، افغان امن مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کیلئے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
افغانستان میں امریکی فوجی موجود رہیں گے : امریکی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغانستان میں امریکی فوجی موجودگی جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
جرمن فوجی افغانستان میں باقی رہیں گے
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۶جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن فوجی آئںدہ کئی برسوں تک افغانستان میں موجود رہیں گے۔
-
افغان صدر کو پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید ظاہر کی ہے