SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • جنوبی افغانستان میں گیارہ طالبان ہلاک

    جنوبی افغانستان میں گیارہ طالبان ہلاک

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳

    جنوبی افغانستان میں بائیس طالبان ہلاک اور گرفتار کر لئے گئے ہیں

  • لشکر جھنگوی اور طالبان کے سرغنوں کی ہلاکت

    لشکر جھنگوی اور طالبان کے سرغنوں کی ہلاکت

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۰

    پاکستان میں لشکر جھنگوی کا ایک دہشتگرد سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔

  • افغانستان کے سکیورٹی اداروں کا دہشتگردوں سے رابطہ نہیں ہے

    افغانستان کے سکیورٹی اداروں کا دہشتگردوں سے رابطہ نہیں ہے

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۳

    افغان حکام نے کہا ہے کہ افغاں سکیورٹی اداروں اور دہشتگردوں کے درمیان کسی طرح کا رابطہ نہیں ہے۔

  • کابل میں دو دھماکے، چھے افراد ہلاک اور چھے زخمی

    کابل میں دو دھماکے، چھے افراد ہلاک اور چھے زخمی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے و الے دو دھماکوں میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان اور افغانستان کا دسواں اقتصادی اجلاس

    پاکستان اور افغانستان کا دسواں اقتصادی اجلاس

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴

    اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے مشترکہ کمیشن کا دسواں اجلاس، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی دور کرنے اور اقتصادی ، تجارتی اور تعمیراتی تعاون کو فروغ دینے کی سم+ت میں ایک اہم قدم شمار ہوتا ہے-

  • افغانستان: ڈاکٹروں کی عالمی تنطیم کے اسپتال پر حملے کا امریکی اعتراف

    افغانستان: ڈاکٹروں کی عالمی تنطیم کے اسپتال پر حملے کا امریکی اعتراف

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴

    امریکی فوج کے کمانڈر نے قندوز میں ڈاکٹروں کی عالمی تنطیم کے اسپتال پر حملے کا اعتراف کرتے ہوئے اس کو ایک غلطی قرار دیا ہے۔

  • افغانستان میں داعش نے تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔

    افغانستان میں داعش نے تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۹

    افغان ذرائع سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ داعش نے کابل قندھار شاہراہ پر تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

  • مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶

    افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں داعش گروہ کے بارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • طالبان نے صوبہ بدخشان کے ایک اور شہر پر قبضہ کرلیا

    طالبان نے صوبہ بدخشان کے ایک اور شہر پر قبضہ کرلیا

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲

    افغان طالبان نے صوبہ بدخشان کے ایک اور شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • افغانستان: طالبان کا ایک سرغنہ گرفتار

    افغانستان: طالبان کا ایک سرغنہ گرفتار

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶

    افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے طالبان کے ایک سرغنے کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۹ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS