-
افغانستان کے لئے ہندوستان کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ہندوستان کے وزیر خارجہ نے افغان عوام کے لئے ہندوستان کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کا ایک اور وفد ٹی ٹی پی سے بات چیت کے لیے کابل پہنچا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳پاکستان کے قبائلی عمائدین اور ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد، طالبان کی ثالثی میں ٹی ٹی پی کے ساتھ جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کی غرض سے کابل پہنچ گیا ہے۔
-
کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔
-
افغان علاقے کو پاکستان کے سپرد کئے جانے کے دعوے پر طالبان کا ردعمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ افغانستان کے صوبے بدخشان کے اسٹریٹیجک علاقے واخان کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔
-
کابل میں شیعہ علما اور طالبان سکیورٹی عہدیداروں کا اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے ایک وفد نے محرم الحرام سے قبل طالبان انتظامیہ کے سکیورٹی حکام سے ملاقات اور عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان امریکی قبضے کے دوران تباہ ہو گیا، طالبان
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے افغانستان پر امریکہ کے بیس سالہ غاصبانہ قبضے کے نتیجے میں یہ ملک صرف تباہ ہوا ہے۔
-
امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲طالبان انتظامیہ کہ وزیر خارجہ نے امریکہ سے فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کو اپنے مطالبے سے دستبردار کرانے کیلئے پاکستانی علماء کے وفد کا دورہ کابل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔
-
انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے الگ رکھا جائے، طالبان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کو چاہئے کہ انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے جوڑنے سے گریز کرے۔