-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ 74 ویں روز بھی نہ کھل سکی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸پاکستان میں واقع ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج 74 ویں روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہے۔
-
ایران افغانی مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے، ایران کے اقوام متحدہ میں نمائندے
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ، افغانی مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے
-
ایران افغان مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے۔
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران میں 60 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین مقیم ہیں اور تہران ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے، جبکہ عالمی برادری کی طرف سے خاطر خواہ مدد نہیں کی جاتی۔
-
افغانستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام، پاکستان کی وزارت خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان کی طالبان حکومت پر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام لگایا ہے
-
امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
بلوچستان: افغانستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز میں فائرنگ اور دھماکہ 3 ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں افغانستان اور پاکستان کی فورسز میں فائرنگ اور ژوب میں بم دھماکے سے3 افراد ہلاک ہوئے۔
-
افغانستان: طالبان، برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند ہے۔
-
طالبان کے نمائندے کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معذرت
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں طالبان کے نمائندے نے بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معافی مانگ لی ہے۔
-
قومی ترانے کی بےحرمتی، پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان حکام سے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایرانی صدر: مغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔