-
امریکہ میں افغانستان کی سفارتی سرگرمیاں معطل
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵امریکہ میں افغانستان کا سفارت خانہ اور نمائندہ سیاسی دفاتر بند کر دیئے گئے۔
-
افغان بچوں کی اموات اور امریکی پابندیاں
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰افغان عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے نتیجے میں غذائی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت کی بنا پر بچوں کی اموات میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔
-
اے کاش انہیں یمن و افغانستان کے درد کا احساس ہو جاتا۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶ان دنوں جن حالات سے یوکرین کے عوام روبرو ہیں، اُس کے کئی گنا بدتر حالات سے عالم اسلام کے کئی ممالک منجملہ یمن و افغانستان کے لوگ برسوں سے روبرو ہیں۔ مگر مغربی ممالک یوکرین کے لئے تو فورا سر و سینہ پیٹتے ہوئے مرثیہ خوانی میں مصروف ہو گئے، لیکن برسوں گزر جانے کے بعد بھی انہیں عالم اسلام میں خود انکی شیطانی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھنے والے لاکھوں مظلوم اب تک نظر نہیں آئے ہیں۔ ان دنوں کھانے کے لئے لائن میں لگے یوکرینی باشندے سامراج کی نمکخوار میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں، مگر افغان اور یمنی ...!
-
افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹عرصہ دراز سے جنگ اور سامراجی طاقتوں کے سازشی منصوبوں کی مار جھیل رہے افغانستان کی تصویر ذہنوں میں مکدر ضرور ہوگئی ہے تاہم اب بھی وہاں سے کچھ ایسے حسین نظارے منظر عام پر آ جاتے ہیں جو وہاں پر بکھری قدرتی رعنائیوں سے پردہ اٹھا کر اسکی مسخ شدہ تصویر میں حقیقت کے حسین رنگ گھول دیتے ہیں۔ افغانستان میں بے شمار ایسے قدرتی مناظر موجود ہیں جو ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔
-
طالبان نے تمام شرطیں پوری کیں ، اب تسلیم کیا جائے: امیرخان متقی
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰طالبان کے وزیرخارجہ نے دعوی کیا ہے کہ اس گروہ نے تمام شرطیں پوری کردی ہیں اور اب دنیا کو اس کی حکومت تسلیم کرلینا چاہئے
-
سلک روڈ ریل منصوبے پر ایران-طالبان کے مابین دوبارہ مذاکرات
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰سلک روڈ ریل منصوبے پر ایران-طالبان کے مابین دوبارہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا، طالبان
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵افغانستان کی طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی و اسلامی اقدار کے تناظر میں ملک میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
افغانستان، مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴شمالی اور مغربی افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سات عام شہر ی مارے گئے۔ ۔
-
ہندوستان کے گندم کی دوسری کھیپ افغانستان پہنچی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستان کی عطا کردہ گندم کی دوسری کھیپ پاکستان کے واگہ بارڈر سے افغانستان پہنچ گئی۔