-
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر کا دورہ افغانستان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کابل کے دورے پر ہیں۔
-
بائیڈن نے افغانستان کو تباہ کر دیا، انہيں عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱اقوام متحدہ میں امریکا کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ جو بائیڈن نے افغانستان کو تباہ کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی ایران کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے یمن اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور ویانا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
ایرانی کی جانب سے افغان عوام کی مدد پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہم اُس جامع اور وسیع البنیاد حکومت کے قائل نہیں جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے، ترجمان طالبان کی سحر ٹی وی سے خصوصی گفتگو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰طالبان حکومت کے ترجمان مفتی انعام اللہ سمنگانی نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی اُس تعریف کا خود کو پابند نہیں سمجھتی جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے۔
-
افغانستان کے بحران پر اقوم متحدہ کوتشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶افغانستان کے بحران پراقوم متحدہ نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے اپیل کی کہ اسے خواتین اور بچوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔
-
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں، پاکستان کے بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں۔
-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶طالبان حکومت کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا تو امریکہ رد ےعمل کیلئے تیار رہے۔
-
ہرات کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳داعش دہشت گرد گروہ نے ہرات کے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
گندم نے ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کو ایک دھاگے میں پرویا
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶ہندوستان نے پاکستان کے راستے افغانستان کو گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔