-
افغانستان، شیعہ برادری پھر دہشت گردوں کے نشانے پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۷افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
افغانستان میں ایران و پاکستان کے سفیروں کی ملاقات
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰افغانستان میں متعین ایران اور پاکستان کے سفیروں نے کابل میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
خود کو تسلیم کرانے کے لئے طالبان حکومت کوشاں، ایک وفد ناروے بھیجا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان وفد کے دوران ناورے سے صورتحال میں بہتر کی امید ہے۔
-
ہرات دھماکے کے زخمیوں کو ایران منتقل کیا گیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ہفتہ کو ایک منی بس میں ہوئے بم دھماکے کے زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے ایران منتقل کیا گیا۔
-
افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے، عالمی برادری سے عمران خان کی اپیل
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔
-
افغانستان، شیعہ برادری پر دہشت گردانہ حملہ، 7 شہید، 9 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکا کی ایک غلطی جس نے 10 لوگوں کی جان لے لی+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۴امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے وزارت دفاع کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں شہر کابل کے ایک گھر پر ڈرون حملہ دکھایا گیا ہے، اس میں 10 عام شہری جاں بحق ہوئے تھے۔
-
صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷صدر ایران نے روسی پارلیمنٹ ڈوما سے خطاب میں شام میں ایران اور روس کے کامیاب تجربے کو ملکوں کی آزادی و خودمختاری اور خطے میں سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
لیجنڈز لیگ کرکٹ میچوں کا سلسلہ آج سے عمان میں شروع
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷لیجنڈز لیگ کرکٹ میچوں کا سلسلہ آج سے عمان میں شروع ہورہا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلاء پر افسوس نہیں: بائیڈن
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔