-
افغانستان میں طالبان کمانڈر سمیت چھے افراد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳افغانستان کے صوبہ کنر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں طالبان کے ایک کمانڈر سمیت چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہمیں تسلیم کیا جائے: طالبان حکومت کے سربراہ کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے سربراہ نے پوری دنیا بالخصوص اسلامی ممالک سے کہا ہے کہ وہ طالبان حکومت کو تسلیم کریں۔
-
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ افغانستان ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۱پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ سفغانستان ملتوی ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں زلزلہ، دسیوں جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱افغانستان میں آئے زلزلہ میں کم سے کم 26 افراد مارے گئے اور سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے۔
-
افغانستان میں داعش کے پاکستانی سرغنہ کی ہلاکت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳افغانستان میں داعش کا شمالی خراسان شعبے کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
طالبان کی دھمکی کے بعد فاریاب میں مظاہرے ختم
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸طالبان کے انتباہ کے بعد، افغانستان کے صوبہ فاریاب کے صدر مقام میمنہ میں چار روز سے جاری پرتشدد مظاہرے ختم ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کو غیر ملکی ماہرین کی ضرورت نہیں، کرزئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱سابق افغان صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی ماہرین کی کوئی ضرورت نہیں۔
-
افغانستان، طالبان عناصر آپس میں بھڑے، حکومت کے ترجمان کی دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۵طالبان کے ترجمان نے اس گروہ کے خلاف مزاحمت دکھانے والے ہر شخص کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
سابق افغان نائب صدر کا دعویٰ، دو شہر طالبان کے ہاتھ سے نکل گئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱افغانستان کے سابق نائب صدر نے دعوی کیا ہے افغانستان کے دو شہروں سے طالبان کا صفایا کردیا گیا ہے۔
-
طالبان نے ملک کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ دہرایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴طالبان نے ایک بار پھر امریکہ سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔