-
مبینہ وعدہ خلافیوں پر معترض افغان طلبا کا ہندوستان میں مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳ہندوستان پہنچنے والے افغانستان کی فوجی یونیورسٹی کے طلبا نے اس ملک کی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا۔
-
افغان عوام کی تازہ ترین صورتحال تصاویر کی زبانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ملک سے امریکہ کے نکلنے اور طالبان کے برسر اقتدار آجانے کے چار ماہ بعد افغان عوام اپنی معیشت کا پہیہ چلائے رکھنے کے لئے سخت جدوجہد کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں عالمی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغان عوام کی فوری مدد نہ کی گئی اور اس ملک کے منجمد اثاثے امریکہ نے آزاد نہ کئے تو افغانستان میں ایک انسانی بحران جنم لے لے گا۔
-
ہمسایہ ملک افغانستان کو ایران کی طرف سے امداد جاری، نئی کھیپ قندھار کے عوام میں ہوئی تقسیم
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی پر افغانستان کے عوام کے لئے اشیاء خوردونوش پر مشتمل امداد بھیجی ہے۔
-
افغانستان میں خوراک کے عوض کام کے منصوبے پر عمل درآمد
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے مختلف صوبوں میں خوراک کے بدلے کام کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔
-
ایران کی پہل سے طالبان اور اپوزیشن لیڈران کے مابین مذاکرات مثبت رہے: افغان ناظم الامور
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹تہران میں افغان سفارت خانے کے ناظم الامور نے امیرخان متقی، اسماعیل خان اور احمد مسعود کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
چین کا امریکہ سے مطالبہ، افغانستان کے منجمد اثاثوں سے پابندی ہٹائی جائے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶چین نے امریکہ سے افغانستان کے اثاثوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے
-
طالبان کے وزیر خارجہ کی احمد مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات کی تصدیق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تہران میں، احمد شاہ مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات بدستور ایجنڈے میں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ دور کے مذاکرات بھی عراق کی میزبانی میں انجام پائیں گے۔
-
دسیوں لاکھ افغان بچوں کو بھکمری کا خطرہ، امریکہ بدستور افغانستان کے 10 ارب ڈالر سیل رکھنے پر مصر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے انتباہ دیا ہے کہ افغانستان میں دسیوں لاکھ بچوں پر بھکمری کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔