-
اقوام متحدہ میں افغانستان کے نئے مستقل نمائندے کی تقرری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا۔
-
عمران خان کی عالمی برادری سے طالبان کو تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کو الگ تھلگ کرنا، دنیا کے لئے نقصان دہ ہوگا۔
-
سابق افغان صدر نے طالبان سے لویہ جرگہ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴افغانستان کے سابق صدر نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لویہ جرگہ تشکیل دینے پر راضی ہو جائے۔
-
افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجیوں کو سزا دی جائے، چین کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰چینی وزارت خارجہ نے امریکہ کی مشرقی ایشیا اور ایشیا پیسیفک علاقے میں تفرقہ ڈالنے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجیوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کے قتل عام پر امریکہ میں کوئی سزا نہیں
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳امریکی وزارت جنگ نے افغانستان میں دس افغان شہریوں منجملہ سات بچوں کا قتل عام کرنے والے کسی بھی امریکی فوجی اہلکار کے خلاف کوئی تادیبی اقدام عمل میں نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ عالم دین کا قتل
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک شیعہ عالم دین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
طالبان کی اسلامی ممالک سے خود کو تسلیم کرنے کی اپیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلامی تعاون تنظیم سے اپنی حکومت تسلیم کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات پر صدر ایران کی تاکید
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ اور انھیں بے اثر بنانے کے لئے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات ایک اسٹریٹیجک اقدام ہے۔
-
افغان عوام کے لئے ہندوستان کی طبی امداد
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ہندوستان نے افغانستان میں چیلنجنگ انسانی صورت حال کے پیش نظر ہفتے کو طبی سامان کی ایک کھیپ کابل کام ایئر طیارے سے بھیجی ہے۔
-
داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱داعش دہشتگرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔