-
سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم پر اقوام متحدہ خاموش، صنعا کی کڑی نکتہ چینی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷یمنی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صوبہ صعدہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی فوجیوں کے بہیمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
انتہا پسند یوکرینی گروپ روس کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں، روسی سفیر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے انتہا پسند یوکرینی گروہوں پر بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے اور روس کے خلاف نفرت کی تربیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
خاتون صحافی کی شہادت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰اقوام متحدہ نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کی خاتون رپورٹر کی شہادت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اورصیہونیت مخالف تنظیم بی ڈی ایس نے اس جرم کے ذمہ داروں کو سزا دیئےجانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے صیہونیوں کے ہاتھوں خاتون رپورٹر کے قتل کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستان اور ہالینڈ کے نمائندوں کے درمیان سفارتی تکرار
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲جنگ یوکرین کے بارے میں نئی دہلی کی پالیسیوں پر ہالینڈ کے سفارتکار کی تنقید دونوں ملکوں کے نمائندوں کے درمیان سفارتی سطح پر تکرار ہونے کا باعث بن گئی۔
-
آل سعود کی من مانیوں کے باعث یمن میں 30 ہزار مریضوں کی جان خطرے میں
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
-
جنگ میں یوکرینی فوجیوں کےجرائم کی نشاندہی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے یوکرینی فوج کے خلاف سلامتی کونسل کو اپنے شواہد پیش کر دیئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس میں، یوکرینی فوج کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق دستاویزی ثبوت عالمی ادارے کو پیش کر دیئے ہیں۔
-
ایران اور اقوام متحدہ تجارتی سفارتکاری کے تربیتی پروگرام میں تعاون کریں گے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶ایران اور اقوام متحدہ تجارتی سفارتکاری کے تربیتی پروگرام میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔