-
میانمار کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ نے میانمار میں حالات کو معمول پر لانے پر تاکید کی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو بڑا جھٹکا، اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف چھے قراردادیں منظور
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶اقوام متحدہ میں امریکہ، کینیڈا اور غاصب صیہونی حکومت کو اُس وقت شدید جھٹکا لگا جب انکی مخالفت کے باوجود اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یکے بعد دیگرے چھے قراردادیں منظور کر لیں۔
-
یمن میں قیام امن کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرینڈ برگ نے کہا ہے کہ یمن کو امن کے لئے ایک سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔
-
یمن میں امن کی برقراری کیلئے سخت چیلنج درپیش : اقوام متحدہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے دوران یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ یمن کو امن کی برقراری کیلئے ایک سخت چیلنج کا سامنا ہے۔
-
غزه کے بارے میں انروا کے سربراه کا بیان
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ممالک پر یکطرفہ پابندیوں کا سلسلہ فوراً ختم کیا جائے: ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران نمائندہ خاتون نے ناوابستہ تحریک کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے ممالک پر عائد یک طرفہ پابندیوں کو فوری ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو نظر نہیں آ رہے سعودی جرائم۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹گزشتہ چھے برسوں سے یمن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ نے بحران یمن میں صدی کے بدترین انسانی المیے کے رقم ہونے کا اعتراف تو کیا ہے تام وہ اور اسکی سکیورٹی کاؤنسل نہ صرف سعودی اتحاد کو لگام دینے میں ناکام رہے بلکہ انہیں یمنی حکام کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت اور اسکی جانبداری کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔
-
بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے، انسانی حقوق کے نام نہاد حامیوں کی خاموشی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جعلی صیہونی ریاست اسرائیل کے گستاخانہ رویئے کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر کی ڈرامائی خاموشی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶ایران نے امریکی پابندیوں کی حد سے زیادہ تعمیل اور ایرانی عوام کے حقوق کی جاری خلاف ورزیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین کے گروپ کے بیان پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق خصوصی رپورٹر کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی۔