-
شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: دمشق
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں انھیں اپنا تخریبی رویہ تبدیل کرنا چاہئے۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے فلسطینی کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے فلسطینی کسانوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
افغانستان میں انسانی المیے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔
-
بے لگام صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روکا جائے: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لئے فوری اور بھرپور اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
افغانستان کو قحط کا خطرہ ہے، اسکی فوری امداد ضروری ہے: اقوام متحدہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ رکن ممالک کی جانب سے افغانستان کی انسان دوستانہ امداد کے لئے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی فراہمی کے وعدوں کے باوجود اب تک صرف تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہی موصول ہوئے ہیں۔
-
پابندیاں حساس وقت میں کورونا ویکسین کے حصول میں رکاوٹ کا باعث بنیں: ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں اپنے ایک بیان میں غیر قانونی اور غیر انسانی یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی پابندیاں حساس وقت میں کورونا ویکسین کے حصول میں رکاوٹ کا باعث بنیں۔
-
یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت، مغربی ایشیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں حائل ہے: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقائی و عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی ذخیرہ اندوزی، انکی توسیع اور استعمال کی سخت مخالفت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
دسیوں لاکھ افغان شہری فوری امداد کے محتاج ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹پچاس لاکھ افغان شہری فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو چکے ہیں، یہ کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا۔
-
صیہونی حکومت کی خود کو مظلوم ظاہر کرنے اور ایرانوفوبیا کو ہوا دے کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے وفد نے صیہونی وزیراعظم کی الزام تراشیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایرانوفوبیا کے ذریعے علاقے میں اپنی شرارتوں اور عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیوں سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتی۔