-
یمن کے خلاف جارحیت اور محاصرے کے خاتمے پر زور
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے تیل بردار بحری جہاز کو روکے جانے کے بھیانک نتائج
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱یمن کی آئل کمپنی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تیل بردار بحری جہاز کے روکے جانے اور تیل چوری کئے جانے کے نتیجے میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ یمنیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
ایران پر عائد بے بنیاد الزامات کا تہران کی جانب سے سخت جواب
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کونسل میں عائد کردہ الزام پر ایران کا بھرپور جواب
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے بے بنیاد الزام کے جواب میں کہا ہے کہ بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت اخلاقی طور پر ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کچھ کہنے کا ہرگز کوئی حق نہیں رکھتی-
-
کروڑوں انسانوں کو قحط سے پچانے کی اپیل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ ہے۔
-
اخوان المسلمین کے کارکنوں کے خلاف اقدامات کا نوٹس
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳مصر میں انسداد دہشت گردی قانون کی آڑ میں مخالفین کو ٹھکانے لگائے جانے پر اقوام متحدہ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
پابندیوں کے نتائج دہشت گردی اور جنگی جرائم جیسے ہیں، ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پابندیوں کے طویل مدت نقصانات و نتائج وحشیانہ اور دہشت گردانہ نیز انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کی مانند تباہ کن ہیں۔
-
ترک اسلحہ کانفرنس کی اہمیت پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترک اسلحہ کانفرنس کے اغراض و مقاصد حاصل کرنے کے لیے مضبوط سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ حقیقت سے عاری: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ایران نے کہا ہے کہ پابندیوں پر آنکھیں بند کرنے والے رپورٹر ایرانی عوام کے خلاف جرم ميں برابر کے شریک ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔