SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • یمنی عوام پر حملے بند کئے جائیں، یمن کے وزیر خارجہ کا مطالبہ

    یمنی عوام پر حملے بند کئے جائیں، یمن کے وزیر خارجہ کا مطالبہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    یمن کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے سیاسی مذاکرات سے قبل یمنی عوام کے مسائل و مشکلات کا خاتمہ کرنے کے لئے یمن پر فضائی حملے بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • ایل او سی پر پاک و ہند میں سیز فائر، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

    ایل او سی پر پاک و ہند میں سیز فائر، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰

    ہندوستان اور پاکستان (India & Pakistan) کے درمیان لائن آف کنٹرول اور بین الا اقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدے (ceasefire) کی پاسداری کو یقینی بنانے کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر اور اسی طرح دونوں ممالک کی سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔

  • پابندیاں اٹهانے کے لئے تین مہینے کی مہلت

    پابندیاں اٹهانے کے لئے تین مہینے کی مہلت

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپ کا رویہ غیر منطقی، گمراہ کن اور غیر ذمہ دارنہ ہے، ایرانی مندوب

    یورپ کا رویہ غیر منطقی، گمراہ کن اور غیر ذمہ دارنہ ہے، ایرانی مندوب

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲

    ایران نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پورپی عہدیداروں کے غیر منطقی بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا، امریکہ کا اعتراف

    ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا، امریکہ کا اعتراف

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان علیحدگی سے پہلے تک ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کر رہا تھا۔

  • تین ماہ میں پابندیوں کا ختم ہونا ضروری، ایران

    تین ماہ میں پابندیوں کا ختم ہونا ضروری، ایران

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    ایران نے پابندیاں اٹھانے کے لئے امریکا کو تین مہینے کا وقت دیا ہے۔

  • یمن امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا، صنعا حکومت

    یمن امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا، صنعا حکومت

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے تاکید کی ہے کہ ان کے ملک کی حکومت نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحاد کی جارحیتوں کے مقابلے میں بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور یقینا یمن، امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا۔

  • سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ، عالمی خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ، عالمی خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے واضح کیا ہے کہ سفید فاموں کا تسلط اب ایک عالمی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔

  • ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روک رہا ہے

    ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روک رہا ہے

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    جوہری توانائی کا عالمی ادارہ آئی اے ای اے اور اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی تنصیبات کی لازمی معائنہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دورہ تہران کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کیا گیا۔

  •  ایران 23 فروری  سے جوہری معاہدے کے تحت رضاکارانہ اقدامات نہیں کرے گا

    ایران 23 فروری سے جوہری معاہدے کے تحت رضاکارانہ اقدامات نہیں کرے گا

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹

    ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایران میں آئی اے ای اے کے انسپکٹروں(معائنہ کاروں) کی ضروری سرگرمیوں کے تسلسل کے بارے میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS