-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں امریکہ کی مشروط واپسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پلٹ تو رہا ہے مگر اس میں وہ غاصب صیہونی حکومت مخالف روئیے کو تبدیل کرنے کے لئے کوشاں رہے گا۔
-
کورونا ویکسینز کے مؤثر ہونے سے متعلق تحفظات
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا ویکسینز کے بارے میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر طرح کے اقدامات کرنا ہوں گے۔
-
حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷شام نے صوبہ حلب میں ترکی کے ميڈیکل کالج کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ، جنگ و محاصرے کے خاتمے کے لئے اقدام کرے: یمنی پارلیمنٹ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱یمن کے ممبران پارلیمنٹ نے اس ملک کے خلاف جنگ اور محاصرے کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا صیہونی ٹولے کو انتباہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱ایران نے ایک بار پھر غاصب صیہونی ٹولے کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے ہر قسم کی ممکنہ حماقت کی صورت میں اس کا جواب تباہ کن ہوگا۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر نتنیاہو چراغ پا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران پر امریکی پابندیوں کا مقصد، دنیا کے سامنے آ گیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵امریکی حکومت کی ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا کی سابق حکومت کی پابندیوں کا مقصد، اس ملک کے اقتصاد کو کمزور کرنا تھا تاکہ لوگ سڑکوں پر اتر کر حکومت کے خلاف مظاہرے کریں۔
-
میانمار کی صورت حال پر سلامتی کونسل کو تشویش
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک ایک بیان میں میانمار میں ہنگامی حالت کے نفاذ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت پر اقوام متحدہ کو تشویش
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والی حکومت کے خلاف کوئی مؤثر اقدام نہ کرنے والے اقوام متحدہ نے میانماری فوج کے ہاتھوں حکومت کا تختہ الٹ دئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ترکی شام میں قابض کی حیثیت رکھتا ہے: ہیومن رائٹس واچ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳ترکی اور ددہشت گرد تنظیم فری سیرین آرمی اپنے مخالفین کو اغوا کرکے ترکی منتقل کر رہے ہیں جس پر ہیومن رائٹس واچ نے اظہار تشویش کیا ہے۔