-
پابندیوں کے نتائج دہشت گردی اور جنگی جرائم جیسے ہیں، ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پابندیوں کے طویل مدت نقصانات و نتائج وحشیانہ اور دہشت گردانہ نیز انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کی مانند تباہ کن ہیں۔
-
ترک اسلحہ کانفرنس کی اہمیت پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترک اسلحہ کانفرنس کے اغراض و مقاصد حاصل کرنے کے لیے مضبوط سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ حقیقت سے عاری: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ایران نے کہا ہے کہ پابندیوں پر آنکھیں بند کرنے والے رپورٹر ایرانی عوام کے خلاف جرم ميں برابر کے شریک ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔
-
ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالے جانے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالنے کے بارے میں ہندوستان کی حکومت کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
انسانی حقوق، مغربی ملکوں کا ایک حربہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴ایرانی عدلیہ نے کہا ہے کہ عدالتی تبدیلی کی دستاویزات ایران کے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے عزم کی علامت ہے۔
-
ایران میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر ماسکو کی تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸جنیوا میں عالمی اداروں میں روس کے نمائندہ دفتر نے ایران میں انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر تنقید کی ہے۔
-
خواتین کے عالمی دن کا انعام ایرانی خاتون کے نام
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی نے ایک رپورٹ میں جنسی مساوات کے لئے سرگرم عمل ایک بین الاقوامی فیڈریشن اور دو خواتین کی قدردانی کی ہے جن میں ایرانی خاتون زہرا نعمتی کا نام بھی شامل ہے۔
-
انسداد منشیات کے لئے ایران کے ٹھوس اقدامات
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران نے منشیات کی روک تھام کے لئے 3800 افراد کی شھادت پیش کی ہے۔
-
جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔