-
انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکالنے کا مطالبہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی پابندیوں کے مقابلے پر زور
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے علمائے اہل سنت نے سعودی عرب کے حالیہ جرم کی مذمت کی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳جنوبی ایران کے صوبے بوشہر کے مختلف شہروں اور قصبوں کے ائمہ جمعہ و جماعات، علما کونسل کے اراکین اور فتوی کمیٹی نے سعودی عرب میں سینتیس مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کا عالمی معاہدوں سے نکلنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سمیت بین الاقوامی معاہدوں سے نکلنے کے امریکی رجحان نے دنیا کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
تیل کی فروخت جاری رکهنے کا ایران کا عزم
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا، وزیر خارجہ ظریف
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے عالمی برادری سے امریکہ کے یک طرفہ فیصلوں اور اقدامات پر ردعمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا۔
-
سعودی عرب میں 37 بے گناہوں کے سر قلم کئے جانے کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵لندن میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے سماجی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے آل سعود حکومت کے غیر انسانی اقدام اور37 بے گناہ مسلمانوں کے سر تن سے جدا کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ایران، تیل کی فروخت کو جاری رکھے گا: جوادظریف
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی اپنا تیل فروخت کیا اور آئندہ بھی اس عمل کو جاری رکھیں گے۔
-
افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں امریکی فورسز ملوث
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱افغانستان میں امریکی فورسز کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کے سرقلم ، اقوام متحدہ کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل باچلہ نے سعودی عرب کے چھے شہروں میں سینتیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔