-
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کے لئے نہیں
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.
-
خاشقچی قتل کے معاملے میں سعودی حکام جھوٹ بول رہے ہیں، اردوغان
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی حکام مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں
-
جنگ یمن میں معذور ہونے والوں کی اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دھرنا
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ذریعے یمن پر مسلط کی گئی وحشیانہ جنگ میں زخمی اور معذور ہوجانے والے ہزاروں افراد نے یمنی دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے باہر اجتماع کرکے سعودی اتحاد کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
یمن میں عظیم انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے : مارک لوکان
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون برائے انسان دوستانہ امور" مارک لوکان " نے، 2019 میں یمن کے لئے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد ارسال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے اور جنگ زدہ ملک یمن میں عظیم انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
اقوام متحدہ نے ایران کے میزائلی پروگرام کو ممنوع قرار نہیں دیا : ایران
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد میں ایران کے میزائلی پروگرام اور میزائلی تجربوں کو ممنوع قرار نہیں دیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ سے امریکہ و اسرائیل کے خلاف شام کی شکایت
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ و اسرائیل کی جانب سے شام کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کئے جانے پر شکایت کی ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے تخریبی اقدامات کی مذمت کا مطالبہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندہ دفتر نے عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام دو الگ الگ مراسلوں میں ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکام ایران کی سلامتی اور معیشت کے خلاف تخریبی اقدامات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب، ایران میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے.
-
اسرائیل کی مخالفت پر سی این این کا رپورٹر برطرف
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸سی این این کے رپورٹر کو اسرائیل کے بائیکاٹ کی اپیل کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔