-
اسرائیل نسل پرست ہے: اقوام متحدہ کا اعلان
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹرن ایشیا نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔
-
شام امن مذاكرات كا اگلا دور
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷شامی حکومت اور مخالف گروہوں کے درمیان 8 مہینے تعطل کے بعد جنیوا میں امن مذاکرات کا اگلا دور رواں مہينے كے آخر ميں ہوگا۔
-
نائیجیریا کی سابق وزیراقوام متحدہ کی ڈپٹی سکریٹری جنرل
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴نائیجیریا کی سابق وزیر ماحولیات امینہ محمد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سکریٹری جنرل کی حیثیت سے رسمی طور پر حلف لیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین نے مسئلہ کشمیرکے حل پر تاکید کی ہے۔
-
کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷پاکستان حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے سیہون حملے کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری اینٹونیو گٹیرس نے پاکستان کی ایک درگاہ میں کل ہوئے خودکش حملے کی سخت مذمت کی ۔
-
پاک ترک اسکول کا عملہ اقوام متحدہ کے حوالے
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰پاکستان نے ویزے میں توسیع سے انکار کے بعد پاکستان میں مزید قیام کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا ہے۔
-
کشمیر:اقوام متحدہ کی نگرانی میں استصواب رائے کرانے کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴پاکستان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ سے اپنے زیر نگرانی شفاف اور منصفانہ استصواب رائے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
گلبدین حکمت یار پرعائد پابندیاں ختم
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ نے سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
میانمار: 92 ہزار افراد بے گھر
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولیس چوکیوں پر حملوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اب تک میانمار کے شمالی صوبہ راخین سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔