SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے پاکستان کے وزیراعظم کی ملاقات

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے پاکستان کے وزیراعظم کی ملاقات

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷

    پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹریس سے کانگریس سنٹر میں عالمی اقتصادی فورم کے 47 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔

  • فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی

    فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب نے کہاہے کہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کی بحالی پر اقوام متحدہ کی تاکید

    پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کی بحالی پر اقوام متحدہ کی تاکید

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸

    اقوام متحدہ نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔

  • فلسطین کے مسئلے کوحل کرانے میں اقوام متحدہ کی ناکامی

    فلسطین کے مسئلے کوحل کرانے میں اقوام متحدہ کی ناکامی

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷

    پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین تنازع کو حل کرانے کیلئے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے کردار کو ناکافی قراردیدتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کا حل مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے ۔

  • لائن آف کنٹرول کی کشیدہ صورت حال پر بان کی مون کی تشویش

    لائن آف کنٹرول کی کشیدہ صورت حال پر بان کی مون کی تشویش

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام گیارہ عرب ممالک کے خط پر ایران کا ردعمل

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام گیارہ عرب ممالک کے خط پر ایران کا ردعمل

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گردی برآمد کرنے والی حکومتوں کی جانب سے ایران پر دہشت گردی کا الزام ، مضحکہ خیز ہے-

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر بان کی مون کا ردعمل

    ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر بان کی مون کا ردعمل

    Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ بین الاقوامی تعاون اور انسانیت کے مفاد میں قدم آگے بڑھانے کی کوشش کریں۔

  • دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی پر سلامتی کونسل کا انتباہ

    دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی پر سلامتی کونسل کا انتباہ

    Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے داعش دہشت گردوں کی عراق سے شام ممکنہ منتقلی کی بابت خبردار کیا ہے-

  • شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیق میں تضاد پایا جاتا ہے: روس

    شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیق میں تضاد پایا جاتا ہے: روس

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴

    روس نے کہا ہے کہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیق کے نتائج قابل اطمینان نہیں ہیں۔

  • یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی کارکردگی پرتنقید

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی کارکردگی پرتنقید

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی کارکردگی پر تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۷ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS