SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • حکومت دمشق کا شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات میں شرکت کرنے کا اعلان

    حکومت دمشق کا شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات میں شرکت کرنے کا اعلان

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱

    شام کے وزیر خارجہ نے اس ملک کے بحران کے حل کے لئے جنیوا مذاکرات میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

    اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • شام: حلب شہر مکمل طور پر فوج کے محاصرے میں

    شام: حلب شہر مکمل طور پر فوج کے محاصرے میں

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کا شمالی شہر حلب مکمل طور پر شامی فوج کے محاصرے میں آ گیا ہے۔

  • جنوبی یمن میں سعودی ایجنٹوں کے جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    جنوبی یمن میں سعودی ایجنٹوں کے جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳

    اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے آل سعود کے ایجنٹوں کے ہاتھوں یمن کے عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بے گناہ عام شہریوں کے قتل کے ذمہ داروں کو اپنے جرائم کا جواب دینا پڑے گا-

  • ترک حکومت گرفتار کئے گئے افراد کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش کرے

    ترک حکومت گرفتار کئے گئے افراد کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش کرے

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ترکی سے کہا ہے کہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد جن لوگوں کو اس نے گرفتار کیا ہے ان کے خلاف ٹھوس ثبوت و شواہد پیش کرے۔

  • صیہونی کالونیوں کی تعمیر کی شدید مذمت

    صیہونی کالونیوں کی تعمیر کی شدید مذمت

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲

    اقوام متحدہ اور فلسطینی حکام نے مشرقی بیت المقدس میں غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کا ادارہ بحرین کی شاہی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کو رکوانے میں ناکام

    اقوام متحدہ کا ادارہ بحرین کی شاہی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کو رکوانے میں ناکام

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶

    اقوام متحدہ کا ادارہ بحرین کی شاہی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کو رکوانے میں ناکام ہوگیا ہے۔

  • آل خلیفہ کے مظالم پراقوام متحدہ کی خاموشی

    آل خلیفہ کے مظالم پراقوام متحدہ کی خاموشی

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اس کے باوجود بین الاقوامی تنظیموں خصوصا اقوام متحدہ نے ان مظالم کے سلسلے میں ایک بے جان موقف اختیار کررکھا ہے ۔ یہ تنظیمیں صرف نوٹس دینے اورغیر لازم الاجراء اپیلیں کرنے پراکتفا کرتی ہیں۔

  • اقوام متحدہ کا آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ

    اقوام متحدہ کا آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳

    اقوام متحدہ نے بحرینی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق اسلامی کو کالعدم قرار دینے کے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

  • عراقی فورسز موصل کو آزاد کرائیں گی

    عراقی فورسز موصل کو آزاد کرائیں گی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷

    عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فوج موصل کو آزاد کرانے کی کاروائیوں میں لگی ہے اور اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق داعش کو نابود کرنے کی توانائی رکھتا ہے نیز صوبہ الانبار سے جو لوگ نقل مکانی کرگئے تھے وہ واپس آرہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۹ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS