-
اقوام متحدہ کی شمالی شام میں جنگ بندی کی درخواست
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ شام کے شمالی علاقے حلب کے لوگوں کو امداد پہنچانے کے لیے ہر ہفتے اڑتالیس گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا جائے۔
-
اقوم متحدہ امریکہ کی کٹھ پتلی ہے: بشار اسد
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲شام کے صدر بشار اسد نے اقوام متحدہ کو امریکہ کی کٹھ پتلی قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے بیان پر ڈاکٹرلاریجانی کی تنقید
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے بیان پر کڑی تنقید کی ہے
-
اقوام متحدہ کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: بلاول بھٹو زرداری
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی حکومت اور کشمیر کی صورت حال کے سلسلے میں بھرپور اقدام کرے
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر مکمل عمل ہونا چاہئے
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵اقوام متحدہ میں چین کے نائـب سفیر نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ ممالک کی جانب سے مشترکہ ایکشن پلان اور ایٹمی سمجھوتے پر پوری طرح عمل ہونا چاہئے
-
جمعیت الوفاق بحرین کو تحلیل کئے جانے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جمعیت الوفاق بحرین کو منحل کئے جانے کو شہری آزادی کے منافی قرار دیا ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال پر بان کی مون کا اظہار تشویش
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں پچھلے کئی روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں میں انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے میزائل اور بم خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔
-
یمن کے امن مذاکرات پندرہ جولائی تک ملتوی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶یمن کے امن مذاکرات پندرہ جولائی تک ملتوی کر دیئے گئے۔
-
شام کے محاصرہ شدہ علاقوں کی امداد ناکافی ہے: ڈی میستورا
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا نے کہا ہے کہ شام کے محاصرہ شدہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پہنچائی جانے والی امداد اب بھی ناکافی ہے۔