-
اقوام متحدہ میں ایران کی زیرصدارت ناوابستہ تحریک کا ماہانہ اجلاس
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳ناوابستہ تحریک نے ایران کی زیرصدارت اقوام متحدہ میں اپنا ماہانہ اجلاس تشکیل دے کر اپنی گذشتہ ایک ماہ اور آئندہ کی سرگرمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
جنوبی سوڈان میں جھڑپوں پراقوام متحدہ کا انتباہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنوبی سوڈان کے شمال مغربی علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں پر خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں پر صیہونیوں کے مظالم پر اقوام متحدہ کی تشویش
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کےخلاف صیہونی حکومت کے تشدد آمیز اقدامات میں اضافے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیاہے-
-
ہندوستان نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴ہندوستان نے اپنے ملک کی یونیورسٹیوں کے ساتھ شمالی کوریا کے رابطے کے بارے میں، اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
-
بچوں کی جان کا سودا ڈالر سے نہ کیا جائے
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷ایران کے قلمکاربچوں کی انجمن نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے نام ایک خط ارسال کرکے ان سے کہا ہے کہ ڈالر کے عوض بچوں کی جان کا سودا نہ کریں-
-
عراق میں دہشت گردی کے حامیوں کی دوغلی پالیسی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شہر فلوجہ کے اہم علاقوں میں عراقی فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیوں اور اس علاقے میں عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچنے کی بغداد کی کوششوں کو کوئی اہمیت دیئے بغیر عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلوجہ میں عام شہریوں کی جانوں کی حفاظت کی کوشش کرے-
-
بحرین کے شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کا کوئی جواز نہیں، اقوام متحدہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۳اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کے شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کا کوئی جواز نہیں پایا جاتا۔
-
بحرین میں شہریت سلب کئے جانے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ نے بحرین کی عوامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے بحرینی حکومت کے فیصلے کو بلا جواز اقدام قرار دیا ہے-
-
شام میں عام شہریوں کے قتل عام پر انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ڈپٹی ترجمان نے شام میں عام شہریوں کے قتل عام پر خبردار کیا ہے۔
-
دوہزار پندرہ میں پینسٹھ ملین سے زائد افراد بے گھر ہوئے ہیں: اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ دوہزارپندرہ میں جنگوں اور بدامنی کے واقعات کے سبب پینسٹھ ملین سے زائد افراد بے گھر ہوئے ہیں